petsfactory.pk
All Pakistan
پنجرہ+چوزے+طوطے+سامان (Cage+Chicks+Bugeries+Accessories) o3o999II333 — photo 1
Rs 15,000Negotiable

پنجرہ+چوزے+طوطے+سامان (Cage+Chicks+Bugeries+Accessories) o3o999II333

Pet Food & Accessories › Cages, Crates & Doors › Pet Enclosuresخوراک اور لوازمات

KRL Road, Rawalpindi, Punjab3 hours ago0 views

Muhammad Awais

Member since Aug 2026 · 1 active listing

Details

Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

5 عدد چوزے (گولڈن مصری) عمر تقریباً ساڑھے تین ماہ اندازاً 3 نر 2 مادہ 5 عدد بجریز (آسٹریلین طوطے) 3 طوطے: 4 ماہ اندازاً تینوں مادہ 1 جوڑا بریڈر (3 بچے جو 4 ماہ کے ہیں وہ اِسی بریڈر جوڑے کے ہیں) 2 عدد مٹکے (بریڈنگ باکس) 1 عدد بڑا پنجرہ اونچائی: 4 فٹ تقریباً چوڑائی: ڈھائی فٹ تقریباً گہرائی: 1 فٹ تقریباً پنجرے میں 3 الگ الگ خانے ہیں تینوں کے الگ الگ دروازے ہیں یعنی 3 قسم کے جانور/پرندے بھی رکھے جا سکتے ہیں۔ خالی پنجرہ پنجرہ پچھلے سال 17 ہزار کا بنوایا تھا، کرائے کے مکان میں رہتا ہوں مالک مکان رکھنے نہیں دے رھا اس لئے بیچ رھا ھوں۔ مزید معلومات کیلئے واٹس ایپ کریں o3o999II333

Similar listings