petsfactory.pk
All Pakistan
buffalo for sale — photo 1
Rs 7.9 LacsNegotiable

buffalo for sale

Livestock › Buffalosمویشی

Alipur, Punjab7 hours ago0 views

Khizer hayat

Member since Jul 2026 · 1 active listing

Details

Sexجنس
female
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

السلام علیکم بھائی جس بھائی کو بھی اوریجنل نیلی کی فل بلیک بھینس چاہیے تو کائنڈلی وہ مجھ سے جتنا جلدی ہو سکے کنٹیکٹ کرے اور بیانے والی ہے تقریبا 10 سے 15 دن لے گی اور میرا کنٹیکٹ نمبر جو ہے وہ Chat with Seller ہے جس بھائی کو چاہیے وہ میرے نمبر پہ کنٹیکٹ کرے واٹسیپ بھی کر سکتا ہے اور میسج بھی کر سکتا ہےاا اور موقع پر کمی گنجائش بھی کر دی جائے گی سیریس جو اس لینے میں انٹرسٹڈ ہے وہی بھائی ہم سے کنٹیکٹ کراس کے علاوہ ایک اور چیز میں اپ کو بتاتا چلوں یہ تیسرا وارا جو ہے وہ بیانے والی ہے

Similar listings