petsfactory.pk
All Pakistan
Budgies with Cage (Brand New) — photo 1
Budgies with Cage (Brand New) — photo 2
Budgies with Cage (Brand New) — photo 3
Budgies with Cage (Brand New) — photo 4
Budgies with Cage (Brand New) — photo 5
Budgies with Cage (Brand New) — photo 6
1 / 6
Rs 7,200Negotiable

Budgies with Cage (Brand New)

Parrots › Budgies (Australian)طوطے

Gulshan-e-Iqbal Town, Karachi, Sindh8 hours ago0 views

SCHS

Member since Jul 2026 · 1 active listing

Details

Sexجنس
pair
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

برائے فروخت – برانڈ نیو بجیز سیٹ اپ صرف ایک ہفتہ پہلے خریدا گیا تھا، مگر اب مجبوری کی وجہ سے فروخت کر رہا ہوں کیونکہ بجیز کو وقت نہیں دے پا رہا۔ تفصیل: - برانڈ نیو گرین کیج: Rs. 4,500 - 2 جوڑے (4 بجیز): Rs. 800 فی جوڑا (کل Rs. 1,600) - 2 نیسٹ باکس: Rs. 300 فی باکس (کل Rs. 600) - 2 سیڑھیاں، 4 لٹکنے والے جھولے اور 2 باکس کی فرنٹ اسٹکس: Rs. 500 کل قیمت: Rs. 7,200 سب کچھ بالکل ٹھیک، صاف ستھرا اور بہترین حالت میں ہے۔ صرف ایک ہفتہ استعمال ہوا ہے۔ نوٹ: سامان الگ الگ فروخت نہیں ہوگا، صرف مکمل سیٹ ایک ساتھ دیا جائے گا۔ قیمت فائنل ہے کیونکہ تمام سامان صرف ایک ہفتہ پہلے خریدا گیا تھا، اس سے کم میں نہیں دوں گا۔ اگر واقعی دلچسپی ہو تو رابطہ کریں اور آ کر لے جائیں۔

Similar listings