petsfactory.pk
All Pakistan
Breeder Female — photo 1
Rs 3,500Negotiable

Breeder Female

Parrots › Cockatielطوطے

Zaman Town, Karachi, Sindh4 hours ago0 views

The seller prefers chat — no phone number on this ad.

Shah Sahab

Member since Aug 2026 · 1 active listing

Details

Ageعمر
18 months
Sexجنس
female
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

بریڈر کاکٹیل فی میلز برائے فروخت ​نسل/میوٹیشن: کریم کاکٹیل- دونوں کی آنکھیں سرخ ہیں (Red Eyes)۔ ​تعداد: 2 عدد (فی میل)۔ ​ہسٹری: دونوں 1, 1 بار کامیابی سے بریڈ کر چکی ہیں (کنفرم بریڈر)۔ ​حالت: ​ایک فی میل بالکل ۱۰۰٪ اوکے اور فٹ ہے۔ ​دوسری فی میل پرسنٹ فٹ ہے، لیکن اس کا پر جھڑ رہا ہے (مولٹنگ پر ہے) جو کچھ مہینوں میں بالکل مکمل اور صاف ہو جائے گا۔ ​فروخت کی وجہ: میل (نر) اڑ گیا ہے، اس لیے ایمرجنسی میں سیل کر رہا ہوں۔ ​صحت مند اور ایکٹو برڈز ہیں۔ صرف سنجیدہ خریدار ہی رابط کریں۔ ​لوکیشن: [کورنگی نمبر #3] رابطہ نمبر: [[redacted phone number]]

Similar listings