petsfactory.pk
All Pakistan
Black Australorp Astrolob Astrolop Austra Chicks Choozay Desi Hen Murg — photo 1
Rs 150Negotiable

Black Australorp Astrolob Astrolop Austra Chicks Choozay Desi Hen Murg

Hens & Roosters › Australorpمرغیاں

North Karachi, Karachi, Sindh3 hours ago1 view

The Corporate Farmer

Member since Jul 2026 · 4 active listings

Details

Ageعمر
1 day
Sexجنس
female
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

ہمارے پاس زیادہ انڈے دینے والی نسل بلیک آسٹرالورپ (کمرشل) آر- آئی-آر (کمرشل) کے صحت مند اور تندرست چوزے دستیاب ہیں۔ *ایک دن کے چوزے کی قیمت (بغیر ویکسین کے): آسٹرالورپ/آر آئ آر (کمرشل)* »5 سے 9 چوزے کی قیمت 220 روپے فی چوزہ۔ »10 سے 19 چوزے کی قیمت 200 روپے فی چوزہ۔ »20 سے 49 چوزے کی قیمت 175 روپے فی چوزہ۔ »50 یا زائد چوزے کی قیمت 150 روپے فی چوزہ۔ 7 دن کے چوزے کی قیمت: آسٹرالورپ/آر آئ آر (کمرشل) (ویکسین کے ساتھ) »5 سے 9 چوزے کی قیمت 350 روپے فی چوزہ۔ »10 سے 19 چوزے کی قیمت 300 روپے فی چوزہ۔ »20 سے 49 چوزے کی قیمت 275 روپے فی چوزہ۔ »50 یا زائد چوزے کی قیمت 250 روپے فی چوزہ۔ 15 دن کے چوزے کی قیمت: آسٹرالورپ/آر آئ آر (کمرشل) (ویکسین کے ساتھ) »5 سے 9 چوزے خریدنے پر400 روپے فی چوزہ۔ »10 سے 19 چوزے خریدنے پر 350 روپے فی چوزہ۔ »20 سے 49 چوزے خریدنے پر 325 روپے فی چوزہ۔ »50 یا زائد چوزے خریدنے پر 300 روپے فی چوزہ۔ *30 دن کے چوزے کی قیمت: آسٹرالورپ/آر آئ آر (کمرشل) (ویکسین کے ساتھ)* »5 سے 9 چوزے خریدنے پر600 روپے فی چوزہ۔ »10 سے 19 چوزے خریدنے پر 500 روپے فی چوزہ۔ »20 سے 49 چوزے خریدنے پر 450 روپے فی چوزہ۔ »50 یا زائد چوزے خریدنے پر 400 روپے فی چوزہ۔ نوٹ: 30 یا زائد چوزے خریدنے کے لیئے پہلے بکنگ کرانی ہوگی۔ یہ ہول سیل قیمت ہے اس میں مزید قیمت میں کمی نہیں ہوسکتی۔ چوزے خریدنے کے لیے آپکو سعدی گارڈن/سعدی ٹاؤن اسکیم 33، کراچی نزد الحبیب ریسٹورنٹ سپر ہائی وے/ نئی سبزی منڈی آنا ہوگا۔ صرف کراچی میں اضافی رقم کے ذریعے گھر پر پہنچانے کی سہولت موجود ہے. (بائکییا/ان ڈرائیو کے زریعے) محدود تعداد میں چوزے موجود ہیں چوزوں کی تصویر اور ویڈیوز کے لیئے واٹس ایپ نمبر [redacted phone number] پر رابطہ کریں۔ *نوٹ: یہ گولڈن مصری، دیسی یا اصیل نسل کے چوزے نہیں ہیں یہ بلکہ دنیا کی سب سے زیادہ انڈے دینے والی نسلوں کے چوزے ہیں جوکہ پانچ ماہ کی عمر سے انڈے دینا شروع کر دیتے ہیں اور ایک سال میں 260 سے 300 انڈے تک دے سکتے ہیں۔ ہمارے پاس نراور مادہ مکس چوزے ہی دستیاب ہوتے جس میں مرغے ٪30 اور مرغیاں ٪70 ہوں گی۔ الگ سے صرف مادہ چوزے دستیاب نہیں ہیں۔* تمام ضروری سوالات کے جوابات دے دیے گئے ہیں مزید معلومات کے لیئے درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں- [[redacted phone number]] Breed Black Australorp & Rhodes Island Red RIR *Day Old Chick Rates: (Non Vaccinated)* >Order quantity 5~9 pcs 220 Per Chick >Order quantity 10~19 pcs Rate 200 Per Chick >Order quantity 20~49 pcs Rate 175 Per Chick >Order quantity 50 & above pcs 150 Per Chick (Available only on booking) Breed Black Australorp & Rhodes Island Red RIR *7 Day Old Chick Rates*: (Vaccinated) >Order quantity 5~9 pcs 350 Per Chick >Order quantity 10~19 pcs Rate 300 Per Chick >Order quantity 20~49 pcs Rate 275 Per Chick >Order quantity 50 & above pcs 250 Per Chick *15 Day Old Chick Rates*: (Vaccinated) >Order quantity 5~9 pcs 400 Per Chick >Order quantity 10~19 pcs 350 Per Chick >Order quantity 20~49 pcs 325 Per Chick >Order quantity 50~Above pcs Rate 300 Per Chick *30 Day Old Chick Rates*: (Vaccinated) Chick >Order quantity 5~9 pcs 600 Per Chick >Order quantity 10~19 pcs 500 Per Chick >Order quantity 20~49 pcs Rate 450 Per Chick >Order quantity 50 & above pcs Rate 400 Per Chick Note: Qty 30 chicks or more available only on booking These are wholesale rates and no further discount available. Note: Female ratio 70% Male Ratio 30% Only female chicks are not available for sale you have to buy mixed chicks with above mentioned ratio Self Collection from our Farm located at Saadi Garden Karachi /Courier service available with extra charges (Bykea /Indrive) Limited Qty available For Videos send WhatsApp message or call directly on [[redacted phone number]] Location Saadi Garden Scheme 33 Karachi Near Saadi town opposite Al Habib Restaurant/New Sabzi Mandi at Main Super highway for videos send messages on WhatsApp [redacted phone number] #Chicks #Chicken #Healthy #Vaccinated #Australorp #Austrolorp #Austrachicks #Australop #Choozay #Murghi #Lohmann Brown #Lohman #Luhman #Loman #Austrolob #RIR #RhodeIslandRed

Similar listings