petsfactory.pk
All Pakistan
big parrot breeding box — photo 1
big parrot breeding box — photo 2
big parrot breeding box — photo 3
1 / 3
Rs 2,000Negotiable

big parrot breeding box

Pet Food & Accessories › Birds Accessoriesخوراک اور لوازمات

TECH Town (TNT Colony), Faisalabad, Punjab5 hours ago0 views

The seller prefers chat — no phone number on this ad.

Sam 563

Member since Jul 2026 · 1 active listing

Details

Conditionحالت
used
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

بڑے طوطوں کے لیے بریڈنگ باکس برائے فروخت کنڈیشن: 10/10 مضبوط اور ہیوی ڈیوٹی لکڑی سے تیار کردہ باکس باکس پر پینٹ کیا گیا تھا، اسی وجہ سے ظاہری طور پر تھوڑا گندا لگ سکتا ہے، لیکن اصل کنڈیشن بہترین ہے۔ کہیں سے ٹوٹا یا پھوٹا نہیں ہے۔ صرف پینٹ اترا ہوا ہے، باقی باکس مکمل مضبوط اور ہیوی ہے۔ سائز تصاویر میں درج ہے۔ میرا سیٹ اپ فروخت ہو چکا ہے، اسی لیے باکس بھی فروخت کر رہا ہوں۔ قیمت تقریباً فائنل ہے۔ فضول آفرز یا بارگیننگ سے گریز کریں۔ صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ لوکیشن: ستیانہ روڈ، فش فارم کے قریب، فیصل آباد۔

Similar listings