petsfactory.pk
All Pakistan
Bhins for sale tazi soye hui — photo 1
Bhins for sale tazi soye hui — photo 2
Bhins for sale tazi soye hui — photo 3
Bhins for sale tazi soye hui — photo 4
Bhins for sale tazi soye hui — photo 5
1 / 5
Rs 5.6 LacsNegotiable

Bhins for sale tazi soye hui

Livestock › Buffalosمویشی

Sohan Valley, Islamabad, Islamabad Capital Territory4 hours ago0 views

adnan

Member since Jul 2026 · 2 active listings

Details

Ageعمر
5 years
Sexجنس
female
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

تازہ سوئی ہوئی بھینس برائے فروخت • حالت: تازہ سوئی ہوئی بھینس (نیچے کٹی ہے) • نسل: انتہائی شاندار اور اول نسل • دودھ: 8 سے 9 کلو گرام (موقع پر چوائی کر کے تسلی کر سکتے ہیں) ابھی بھینس نے میلا نہیں پھینکا، انشاءاللہ میلا پھینکنے کے بعد 14 سے 15 کلو گرام تک دودھ کر جائے گی • شرافت: دوہنے میں انتہائی شریف • لوکیشن: سوہان، اسلام آباد • قیمت (Demand): 5,60,000 روپے (پانچ لاکھ ساٹھ ہزار روپے) خصوصی آفر: اگر کوئی خریدار کٹی کے بغیر صرف بھینس لینا چاہے، تو سودا ہونے کے بعد 50,000 روپے کٹی کے کم کر کے کٹی چھوڑی جا سکتی ہے۔ رابطہ نمبر: موبائل نمبر: [redacted phone number] (کال پر رابطہ نہ ہونے کی صورت میں اسی نمبر پر واٹس ایپ (WhatsApp) میسج یا کال کریں)

Similar listings