petsfactory.pk
All Pakistan
Bengum ASEEL Pathay for Sale | 8 Month Old | Healthy & Active — photo 1
Bengum ASEEL Pathay for Sale | 8 Month Old | Healthy & Active — photo 2
Bengum ASEEL Pathay for Sale | 8 Month Old | Healthy & Active — photo 3
Bengum ASEEL Pathay for Sale | 8 Month Old | Healthy & Active — photo 4
1 / 4
Rs 10,000Negotiable

Bengum ASEEL Pathay for Sale | 8 Month Old | Healthy & Active

Hens & Roosters › Aseel Bengumمرغیاں

Korangi Road, Karachi, Sindh18 hours ago0 views

Sajid Aseel Farm

Member since Jul 2026 · 2 active listings

Details

Ageعمر
8 months
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

السلام علیکم، ASEEL کے شوقین حضرات! بہترین کوالٹی کے بنگم پٹھے فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔ عمر: تقریباً 8 ماہ مکمل صحت مند، ایکٹو اور ویکسینیٹڈ مضبوط جسم، بہترین گروتھ اور خوبصورت ساخت شوقین حضرات کے لیے بہترین انتخاب اگر آپ اچھی کوالٹی کے بنگم پٹھے خریدنا چاہتے ہیں تو یہ ایک بہترین موقع ہے۔ محدود تعداد دستیاب ہے، اس لیے جلد رابطہ کریں۔ رابطہ صرف اور صرف واٹس ایپ پر کریں۔ براہِ کرم کال کرنے کے بجائے واٹس ایپ پر میسج کریں۔ [redacted phone number] لوکیشن: مشرف کالونی، بلدیہ ٹاؤن، کراچی اگر کسی بھائی کو لوکیشن دُور لگتی ہے تو پہلے ویڈیو پر پرندے اچھی طرح دیکھ کر مکمل تسلی کر سکتے ہیں۔ تسلی ہونے کے بعد Bykea کے ذریعے پرندہ محفوظ طریقے سے آپ تک بھجوا دیا جائے گا۔ ایمانداری ہماری پہچان ہے، اور خریدار کا اطمینان ہماری پہلی ترجیح ہے۔ جزاک اللہ خیر۔

Similar listings