bengalese finch
Finchesفنچ
Lahore, Punjab8 hours ago0 views
Member since Jul 2026 · 1 active listing
Details
- Ageعمر
- 1 year
- Sexجنس
- pair
- Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
- no
Description
مکمل رننگ سیٹ اپ فور سیل بینگلائز فاسٹر پیر • 22 فاسٹر پیر موجود • پائیڈ کلر پیئرز موجود • پیور وائٹ پیئرز موجود • ریڈ آئی میل والا پیئر بھی موجود(2500 کا پیئر) قیمت: 1200 روپے فی پیئر 5 خانوں والے ٹاور کیج • 2 ٹاور موجود • موٹی پلائی اور پینٹڈ جالی • ہر خانے میں بیٹھنے کی سٹک موجود • ہر خانے کے باہر پانی کی بوتل لگانے کی جگہ • اسپیشل گولڈین کے حساب سے ڈیزائن • بہت احتیاط سے استعمال کیے گئے • اچھی کنڈیشن میں ہر خانے کا سائز: 18" فرنٹ × 2 فٹ ڈیپتھ × 15" ہائٹ بریڈنگ باکس شامل • ہر خانے کے ساتھ بہترین لکڑی کے مضبوط باکس • باہر سے لگانے کی جگہ موجود باکس سائز: 6" × 6" × 7" قیمت: 5000 روپے فی ٹاور 10 خانوں والا اسپیشل ٹاور • اسپیشل گولڈین کے لیے ڈیزائن • موٹی پلائی + پینٹڈ جالی • پلائی پر واٹر پروف سیلیکون پینٹ • ٹیوٹ لائٹس لگی ہوئی ہیں • ہر خانے میں سٹک اور باکس موجود • باکس مختلف کوالٹی کے ہیں • اس ٹاور میں باکس اندر رکھے جاتے ہیں • پانی کی بوتل باہر لگانے کی جگہ نہیں ہر خانے کا سائز: 18" فرنٹ × 2 فٹ ڈیپتھ × 15" ہائٹ قیمت: 8000 روپے پانی اور دانے والی بوتلیں • فوٹوز/ویڈیوز میں دیکھی جا سکتی ہیں قیمت: 80 روپے فی بوتل بہترین کوالٹی نیسٹنگ میٹریل • تقریباً 2 کلو یا اس سے زیادہ قیمت: 1000 روپے سافٹ فوڈ برتن • پنجرے کے اندر لٹکانے والے قیمت: 30 روپے فی برتن اس کے علاوہ چند ایک ایک کو دو دو خانوں والے پنجرے بھی موجود ہیں جن کی تصاویر ایڈ میں دیکھی جا سکتی ہیں ان کے ریٹ رابطہ کرنے پر بتا دیے جائیں گے تمام چیزوں کی تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں سنجیدہ خریدار رابطہ کریں نوٹ: میرا سارا سیٹ اپ شوق سے تھا اور بڑی اچھی فیڈ کے ساتھ میں نے اپنے برڈز کی کیئر کی ہے جس کی وجہ سے سائز اور کوالٹی آؤٹ کلاس ہے مارکیٹ والی کوالٹی نہیں ہے۔ Here's the list of available items: . Bengalese Foster Pairs (Pied, Pure White, Red-eyed Male pair) . 5 portion Tower Cages×2 .10 portion Special Tower Cage . Water and Seed Bottles . Premium Quality Nesting Material . Soft Food Bowls . Some single portion and double portion cages
Similar listings
Red munia finch cinemon star finch,Full orange finch, sharftail finch
1 yr · Pair
Wapda Town Phase 1, Lahore2 hours ago
Orange 3B Black Mutation Finches & Dove Java ( Cargo All Pakistan)
North Karachi Buffer Zone, Karachi2 hours ago
Java Ready to breed pairs Location Jaranwala Sirf call O3O669IO563
8 mo
Jaranwala, Faisalabad4 hours ago
for sale
2 mo
Karachi7 hours ago
goldian mutation available
1 yr 4 mo · Pair
Federal B Area - Block 8, Karachi7 hours ago
Gouldian Finches
6 mo · Pair
North Nazimabad, Karachi11 hours ago
finches
Pair
Safoora Goth, Karachi11 hours ago
golden finch
11 mo
Latifabad Unit 4, Hyderabad14 hours ago