petsfactory.pk
All Pakistan
Beetal — photo 1
Beetal — photo 2
1 / 2
Rs 1.5 LacsNegotiable

Beetal

Livestock › Goatsمویشی

Chakiwara, Karachi, Sindh5 hours ago17 views

Alhamdulliah

Member since Jul 2026 · 1 active listing

Details

Ageعمر
6 months
Sexجنس
male
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

پیور ساہیوال بیتل بریڈر بکرا برائے فروخت! نسل: پیور بیتل (ساہیوال کی خاص نسل) دانت: 6 دانت (چھوندھ) قد / سائز: 42 سے 43 انچ (ماشاءاللہ بڑا قد) جسامت: ڈبل ہڈی، مضبوط اور صحت مند کوالٹی: بہترین بریڈر بکرا (نسل بڑھانے کے لیے بہترین انتخاب) بکرا ماشاءاللہ مکمل صحت مند، خوبصورت اور اعلیٰ کوالٹی کا ہے۔ براہ راست ساہیوال سے منگوایا ہوا پیور بلڈ لائن کا بکرا ہے۔ لوکیشن: کراچی، لیاری رابطہ / WhatsApp: [redacted phone number] نوٹ: صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ قیمت اور مزید معلومات کے لیے کال یا واٹس ایپ کریں

Similar listings