petsfactory.pk
All Pakistan
Beautiful & Fully Trained White Persian Female Cat for Sale — photo 1
Beautiful & Fully Trained White Persian Female Cat for Sale — photo 2
Beautiful & Fully Trained White Persian Female Cat for Sale — photo 3
1 / 3
Rs 10,000Negotiable

Beautiful & Fully Trained White Persian Female Cat for Sale

Cats › Persianبلیاں

Nishtar Colony, Lahore, Punjab4 hours ago0 views

Abdul Basit

Member since Jul 2026 · 1 active listing

Details

Sexجنس
female
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت، شریف اور پیاری وائٹ پرشین فی میل بلی برائے فروخت ہے۔ * جنس (Gender): فی میل (Female) * رنگ: بالکل سفید، گھنے اور خوبصورت فر کے ساتھ * ٹریننگ: مکمل واشروم/لیٹر ٹرینڈ (گھر کو بالکل گندا نہیں کرتی) * مزاج: بہت دوستانہ اور پرسکون، بالکل تنگ نہیں کرتی، کاٹتی یا نوچتی نہیں ہے * صحت: ماشاءاللہ بالکل ایکٹو اور ہیلتھی ہے گھر کے ماحول کے لیے بہترین اور بچوں کے ساتھ کھیلنے کے لیے بالکل محفوظ ہے۔ صرف وہی افراد رابطہ کریں جو جانوروں سے پیار کرنے والے اور اچھی دیکھ بھال کرنے والے ہوں۔

Similar listings