petsfactory.pk
All Pakistan
۔7ماہ کے دیسی اصیل مرغے – گھر میں پلے ہوئے، صحت مند — photo 1
۔7ماہ کے دیسی اصیل مرغے – گھر میں پلے ہوئے، صحت مند — photo 2
۔7ماہ کے دیسی اصیل مرغے – گھر میں پلے ہوئے، صحت مند — photo 3
1 / 3
Rs 4,000Negotiable

۔7ماہ کے دیسی اصیل مرغے – گھر میں پلے ہوئے، صحت مند

Hens & Roosters › Aseel Lasaniمرغیاں

Korangi, Karachi, Sindh9 hours ago0 views

Huzaifa Hamza

Member since Jul 2026 · 1 active listing

Details

Ageعمر
7 months
Sexجنس
male
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

فروخت کے لیے 7 ماہ کے صحت مند دیسی اصیل مرغے موجود ہیں۔ یہ گھر کی مرغی کے دیے ہوئے انڈوں سے نکلے ہوئے بچے ہیں، مکمل گھریلو ماحول میں پالے گئے ہیں۔ خوراک اچھی دی گئی ہے، ایکٹیو اور مضبوط ہیں۔ شوقین افراد کے لیے بہترین انتخاب۔ عمر: 7 ماہ نسل: دیسی اصیل گھر میں پالے ہوئے صحت مند اور ایکٹیو صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ [redacted phone number]

Similar listings