petsfactory.pk
All Pakistan
برائے فروخت: 4 بچھڑیاں، سیمن رکھوانے کے لیے تیار — photo 1
برائے فروخت: 4 بچھڑیاں، سیمن رکھوانے کے لیے تیار — photo 2
برائے فروخت: 4 بچھڑیاں، سیمن رکھوانے کے لیے تیار — photo 3
برائے فروخت: 4 بچھڑیاں، سیمن رکھوانے کے لیے تیار — photo 4
برائے فروخت: 4 بچھڑیاں، سیمن رکھوانے کے لیے تیار — photo 5
برائے فروخت: 4 بچھڑیاں، سیمن رکھوانے کے لیے تیار — photo 6
برائے فروخت: 4 بچھڑیاں، سیمن رکھوانے کے لیے تیار — photo 7
برائے فروخت: 4 بچھڑیاں، سیمن رکھوانے کے لیے تیار — photo 8
برائے فروخت: 4 بچھڑیاں، سیمن رکھوانے کے لیے تیار — photo 9
برائے فروخت: 4 بچھڑیاں، سیمن رکھوانے کے لیے تیار — photo 10
برائے فروخت: 4 بچھڑیاں، سیمن رکھوانے کے لیے تیار — photo 11
1 / 11
Rs 12 LacsNegotiable

برائے فروخت: 4 بچھڑیاں، سیمن رکھوانے کے لیے تیار

Livestock › Cowsمویشی

Kot Momin, Sargodha, Punjab2 days ago0 views

jamshaid

Member since Jul 2026 · 1 active listing

Details

Ageعمر
2 years
Sexجنس
female
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

السلام علیکم! میرے پاس گھر کی پالی ہوئی، انتہائی خوبصورت اور صحت مند بچھڑیاں فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔ فارمنگ اور دودھ کے کاروبار کے لیے بہترین انتخاب۔ ​ جانوروں کی تفصیل: ​تعداد: کل 4 بچھڑیاں ​نسل (Breed): ​4 عدد پیور آسٹریلین (Pure Australian) ​1 عدد ریڈ فریزین (Red Friesian) ​صحت: تمام جانور 100% صحت مند اور ایکٹو ہیں۔ ​خوراک: گھر کا صاف ستھرا چارہ اور ونڈا کھاتی ہیں۔ ​ نمایاں خصوصیات: ​تمام بچھڑیاں اچھی ہائٹ اور بہترین باڈی سٹرکچر کی مالک ہیں۔ ​نسل کی گارنٹی ہے، آگے چل کر بہترین دودھ دینے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ ​ویکسینیشن وقت پر کی گئی ہے۔

Similar listings