petsfactory.pk
All Pakistan
‎3160059374صحت مند اسٹریلین طوطے (بجریگرز — photo 1
‎3160059374صحت مند اسٹریلین طوطے (بجریگرز — photo 2
‎3160059374صحت مند اسٹریلین طوطے (بجریگرز — photo 3
1 / 3
Rs 6,000Negotiable

‎3160059374صحت مند اسٹریلین طوطے (بجریگرز

Parrots › Lovebirdsطوطے

Shaheen Town, Rawalpindi, Punjab3 hours ago0 views

riaz

Member since Aug 2026 · 1 active listing

Details

Sexجنس
pair
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

السلام علیکم!میرے پاس گھر کے پلے ہوئے اسٹریلین طوطے (Budgies) فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔ یہ تمام طوطے انتہائی ایکٹو، صحت مند اور خوبصورت سبز رنگ کے ہیں۔کل تعداد: 12 سے 16 طوطے دستیاب ہیں (آپ سنگل، پیئر یا پورا لاٹ خرید سکتے ہیں)۔عمر: جوان اور سیٹل طوطے (بچے بھی دستیاب ہیں)۔صحت: 100% صحت مند اور ایکٹو، کسی قسم کی بیماری نہیں ہے۔خوراک: باقاعدگی سے مکس سیڈ، باجرہ اور سوفٹ فوڈ (گرینز) پر پلے ہوئے ہیں۔جو لوگ پورا لاٹ (سب طوطے ایک ساتھ) خریدنا چاہتے ہیں، ان کو خصوصی ڈسکاؤنٹ مل جائے گا۔

Similar listings