petsfactory.pk
All Pakistan
 3-Month Vaccinated Desi Hens — photo 1
 3-Month Vaccinated Desi Hens — photo 2
 3-Month Vaccinated Desi Hens — photo 3
 3-Month Vaccinated Desi Hens — photo 4
1 / 4
Rs 700Negotiable

3-Month Vaccinated Desi Hens

Hens & Roosters › Golden Misriمرغیاں

Satiana Road, Faisalabad, Punjab5 hours ago0 views

Ahmad

Member since Jul 2026 · 1 active listing

Details

Ageعمر
3 months
Sexجنس
female
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

خالص دیسی انڈے دینے والی مرغیاں فروخت کے لیے دستیاب صحت مند، خالص دیسی انڈے دینے والی مرغیاں مناسب قیمت پر دستیاب ہیں۔ خالص دیسی انڈے دینے والی مرغیاں فارم میں قدرتی طریقے سے پالی گئی ہیں گھریلو فارم اور انڈوں کی پیداوار کے لیے بہترین بکنگ کے لیے کم از کم 30 مرغیوں کا آرڈر لازمی ہے۔ اگر فارم سے خود لے کر جانا ہو تو 30 سے کم یا 30 سے زیادہ، جتنی مرضی مرغیاں لے جا سکتے ہیں۔ مقام: فیصل آباد 030695853رابطہ / واٹس ایپ:72 مزید معلومات یا آرڈر کے لیے اسی نمبر پر کال یا واٹس ایپ کریں۔

Similar listings