petsfactory.pk
All Pakistan
پیور مکھی چینی بکری فل سائز 3 بچوں کے ساتھ اور ایک مہینے تک پھر کراس ہ — photo 1
پیور مکھی چینی بکری فل سائز 3 بچوں کے ساتھ اور ایک مہینے تک پھر کراس ہ — photo 2
پیور مکھی چینی بکری فل سائز 3 بچوں کے ساتھ اور ایک مہینے تک پھر کراس ہ — photo 3
پیور مکھی چینی بکری فل سائز 3 بچوں کے ساتھ اور ایک مہینے تک پھر کراس ہ — photo 4
پیور مکھی چینی بکری فل سائز 3 بچوں کے ساتھ اور ایک مہینے تک پھر کراس ہ — photo 5
1 / 5
Rs 2.6 LacsNegotiable

پیور مکھی چینی بکری فل سائز 3 بچوں کے ساتھ اور ایک مہینے تک پھر کراس ہ

Livestock › Goatsمویشی

DHA Phase 8, Lahore, Punjab2 hours ago0 views

Muhammad Arfan

Member since Jul 2026 · 1 active listing

Details

Ageعمر
3 years
Sexجنس
female
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

الحمدللہ پیور مکھی چینی نسل کی صحت مند اور خوبصورت بکری فروخت کے لیے موجود ہے۔ - تین مادی بچوں کے ساتھ۔ - گھر کی پالی ہوئی، مکمل گھریلو اور نرم مزاج۔ - دو بار سوئی کر چکی ہے، اب تیسرے سوئے کے لیے کراس ہونے والی ہے۔ - مکمل صحت مند، اچھی جسامت اور بہترین حالت میں۔ - بچوں کی عمر تقریباً ڈھائی ڈھائی ماہ ہے۔ - بچے گھاس، چارہ، ونڈا اور دیگر خوراک اچھی طرح کھا رہے ہیں۔ - بکری بھی ہر قسم کی خوراک شوق سے کھاتی ہے اور اچھی دیکھ بھال میں رہی ہے۔ - صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ - قیمت مناسب بات چیت کے بعد طے ہوگی۔ فروخت کے لیے: پیور مکھی چینی بکری[redacted phone number]

Similar listings