petsfactory.pk
All Pakistan
ہاف اورنج فنچ کا خوبصورت جوڑا برائے فروخت – 2200 روپے — photo 1
ہاف اورنج فنچ کا خوبصورت جوڑا برائے فروخت – 2200 روپے — photo 2
1 / 2
Rs 1,800Negotiable

ہاف اورنج فنچ کا خوبصورت جوڑا برائے فروخت – 2200 روپے

Finchesفنچ

Orangi Town, Karachi, Sindh2 hours ago1 view

Imran Khan

Member since Jul 2026 · 1 active listing

Details

Ageعمر
1 year
Sexجنس
pair
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

ہاف اورنج فنچ کا صحت مند اور ایکٹو جوڑا فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ پرندے اچھی کوالٹی کے ہیں، گھر کے ماحول میں پالے گئے ہیں اور دانہ پانی اچھی طرح کھاتے ہیں۔ صحت مند اور چست خوبصورت رنگ اور اچھی کوالٹی فنچ پالنے اور بریڈنگ کے شوقین افراد کے لیے بہترین انتخاب 1800 روپے فی جوڑا مقام: اورنگی ٹاؤن، کراچی سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔

Similar listings