petsfactory.pk
All Pakistan
فریزین گائیں سات بچھڑی پہلا سو دودھ 20 لیٹر کی کپیسٹی — photo 1
فریزین گائیں سات بچھڑی پہلا سو دودھ 20 لیٹر کی کپیسٹی — photo 2
فریزین گائیں سات بچھڑی پہلا سو دودھ 20 لیٹر کی کپیسٹی — photo 3
فریزین گائیں سات بچھڑی پہلا سو دودھ 20 لیٹر کی کپیسٹی — photo 4
فریزین گائیں سات بچھڑی پہلا سو دودھ 20 لیٹر کی کپیسٹی — photo 5
1 / 5
Rs 7 LacsNegotiable

فریزین گائیں سات بچھڑی پہلا سو دودھ 20 لیٹر کی کپیسٹی

Livestock › Cowsمویشی

Jhelum Road, Chakwal, Punjab5 hours ago0 views

Abdullah

Member since Jul 2026 · 1 active listing

Details

Ageعمر
3 months
Sexجنس
female
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

بہترین نسل کی فریزیئن گائے برائے فروخت ماشاءاللہ اچھی نسل اور بہترین جسمانی ساخت کی گائے فروخت کے لیے موجود ہے۔ پہلا سوہہ / پہلی بار بچہ دیا ہے بچہ دیے تقریباً 20–25 دن ہوئے ہیں ساتھ خوبصورت بچھڑی موجود ہے موجودہ دودھ تقریباً 12 کلو روزانہ اچھی خوراک پر 20 کلو تک جانے والی گائے منہ سے 6 دانت صحت مند، ایکٹو اور بہترین نسل دودھ دینے کی صلاحیت بہت اچھی نسل زاد بہت اعلیٰ ہے قیمت: 7,00,000 روپے سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔ فضول کالز اور غیر سنجیدہ حضرات وقت ضائع نہ کریں۔ مناسب جگہ پر معمولی گنجائش موجود ہے۔

Similar listings