petsfactory.pk
All Pakistan
بہت ہی شاندار اور کڑک قد کاٹھ کے 2 عدد اصیل پٹھے فار سیل — photo 1
بہت ہی شاندار اور کڑک قد کاٹھ کے 2 عدد اصیل پٹھے فار سیل — photo 2
بہت ہی شاندار اور کڑک قد کاٹھ کے 2 عدد اصیل پٹھے فار سیل — photo 3
بہت ہی شاندار اور کڑک قد کاٹھ کے 2 عدد اصیل پٹھے فار سیل — photo 4
بہت ہی شاندار اور کڑک قد کاٹھ کے 2 عدد اصیل پٹھے فار سیل — photo 5
1 / 5
Rs 11,000Negotiable

بہت ہی شاندار اور کڑک قد کاٹھ کے 2 عدد اصیل پٹھے فار سیل

Hens & Roosters › Aseel (Other)مرغیاں

University Road, Peshawar, Khyber Pakhtunkhwa8 hours ago0 views

The seller prefers chat — no phone number on this ad.

Hamayoon Akbar

Member since Jul 2026 · 1 active listing

Details

Sexجنس
male
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

ہمارے پاس نہایت اعلیٰ نسل، خوبصورت رنگ اور مضبوط ہڈی کے دو عدد اصیل پٹھے (دونوں نر) فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔ دونوں پرندے مکمل طور پر تندرست، چست اور گھر کے پلے ہوئے ہیں۔نمایاں خصوصیات:نسل: خالص اصیل (دونوں نر)صحت: سو فیصد تندرست، چاق و چوبند اور بیماریوں سے بالکل پاکجسمانی ساخت: لمبا کھڑا قد، مضبوط جوڑ، پیلی نوک نلی اور کڑک بنتررنگ و روپ: چمکدار پر اور خوبصورت پینٹ (جیسا کہ تصاویر میں واضح ہے)خصلت: شوقین حضرات کے لیے بہترین تحفہ، نہایت غصیلا اور تیز مزاجمعاملات کی تفصیل:مقام: پشاورآمد و رفت (کارگو): کارگو کی سہولت موجود ہے (اخراجات خریدار کے ذمے ہوں گے) یا آپ خود تشریف لا کر تسلی کر سکتے ہیں۔ جانتے ہیں۔ فضول بحث کرنے والے اور وقت ضائع کرنے والے حضرات معذرت چاہیں۔شکریہ!

Similar listings