petsfactory.pk
All Pakistan
خوبصورت بکری + 2 مادہ بچے فروخت کے لیے | Healthy Goats — photo 1
خوبصورت بکری + 2 مادہ بچے فروخت کے لیے | Healthy Goats — photo 2
خوبصورت بکری + 2 مادہ بچے فروخت کے لیے | Healthy Goats — photo 3
خوبصورت بکری + 2 مادہ بچے فروخت کے لیے | Healthy Goats — photo 4
خوبصورت بکری + 2 مادہ بچے فروخت کے لیے | Healthy Goats — photo 5
1 / 5
Rs 1.5 LacsNegotiable

خوبصورت بکری + 2 مادہ بچے فروخت کے لیے | Healthy Goats

Livestock › Goatsمویشی

Sahiwal, Punjab4 hours ago5 views

Imran Khan

Member since Sept 2026 · 1 active listing

Details

Ageعمر
4 months
Sexجنس
female
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

بکری بمعہ 2 مادہ بچے فروخت کے لیے الحمدللہ صحت مند اور خوبصورت بکری اپنے 2 مادہ بچوں کے ساتھ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ دونوں بچے مادہ ہیں بچوں کی عمر: 4 ماہ بکری اور دونوں بچے صحت مند ہیں گھر پر پالنے اور افزائش کے لیے بہترین تینوں اکٹھے فروخت ہوں گے تینوں کی قیمت: 1,50,000 روپے مقام: شالیمار ٹاؤن چک نمبر 135/9 بائی پاس ساہیوال رابطہ:0/3/0/5/8612484 سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔

Similar listings