petsfactory.pk
All Pakistan
2 Friesian cows for sale — photo 1
2 Friesian cows for sale — photo 2
2 Friesian cows for sale — photo 3
2 Friesian cows for sale — photo 4
1 / 4
Rs 12 LacsNegotiable

2 Friesian cows for sale

Livestock › Cowsمویشی

Jhelum Road, Chakwal, Punjab7 hours ago20 views

Abdullah

Member since Jul 2026 · 1 active listing

Details

Ageعمر
3 months
Sexجنس
female
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

دو فریزیئن گائیں برائے فروخت — اچھی دودھ کی کیپیسٹی دونوں گائیں حال ہی میں سوئی ہوئی ہیں۔ پہلی گائے: • تقریباً 1 ماہ پہلے پہلی بار بچہ دیا • پہلا سُونہا • اس وقت تقریباً 12 کلو دودھ روزانہ • دودھ کی کیپیسٹی تقریباً 18 کلو • پیور فریزیئن • منہ سے 6 دانت • بچہ بدقسمتی سے فوت ہو چکا ہے دوسری گائے: • تقریباً 1 ماہ پہلے دوسری بار بچہ دیا ہے • نیچے تقریباً 1 ماہ کا بچھڑا موجود ہے • اس وقت تقریباً 10 کلو دودھ روزانہ • دودھ کی کیپیسٹی تقریباً 14 کلو • فریزیئن نسل • تازہ سوئی ہوئی، بچھڑے سمیت دونوں گایوں کی ڈیمانڈ: 12 لاکھ روپے دونوں گائیں دودھ والی ہیں۔ سنجیدہ خریدار حضرات موقع پر آ کر خود گائیں اور بچھڑا دیکھ سکتے ہیں۔ صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔

Similar listings