petsfactory.pk
All Pakistan
بڑا مرغیوں کا پنجرہ 2 اصیل مرغوں اور 4 مرغیوں سمیت فروخت کے لیے — photo 1
بڑا مرغیوں کا پنجرہ 2 اصیل مرغوں اور 4 مرغیوں سمیت فروخت کے لیے — photo 2
بڑا مرغیوں کا پنجرہ 2 اصیل مرغوں اور 4 مرغیوں سمیت فروخت کے لیے — photo 3
1 / 3
Rs 55,000Negotiable

بڑا مرغیوں کا پنجرہ 2 اصیل مرغوں اور 4 مرغیوں سمیت فروخت کے لیے

Pet Food & Accessories › Hen Cagesخوراک اور لوازمات

Marwa Town, Islamabad, Islamabad Capital Territory5 hours ago0 views

The seller prefers chat — no phone number on this ad.

Moshib Shafique

Member since Aug 2026 · 1 active listing

Details

Conditionحالت
used
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

بڑا اور مضبوط مرغیوں کا پنجرہ مکمل سیٹ کے ساتھ فروخت کے لیے موجود ہے۔ پنجرہ کافی بڑا اور کشادہ ہے، جس میں مرغیوں اور مرغوں کو رکھنے کے لیے 4 بڑے الگ باکس/حصے بنے ہوئے ہیں۔ گھر، چھت یا چھوٹے پولٹری سیٹ اَپ کے لیے موزوں ہے خصوصیات: بڑے سائز کا پنجرہ 4 بڑے الگ باکس/حصے 4 دروازے، ہیں مضبوط لوہے کا فریم اور وائر میش ہوا اور روشنی کے لیے مناسب جگہ اصیل اور دیگر مرغیوں کے لیے موزوں طوطوں، کبوتروں، فنچز، لوو برڈز اور دیگر پرندوں کے لیے بھی موزوں ہے۔ گھر، چھت یا چھوٹے پولٹری سیٹ اَپ کے لیے بہترین 2 اصیل مرغے شامل ہیں 4 مرغیاں شامل ہیں کل 6 پرندے شامل ہیں پنجرہ مرغیوں سمیت فروخت کیا جا رہا ہے صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ قیمت اور مزید تفصیل کے لیے رابطہ کریں Contact Number : [redacted phone number] Whatsapp Avaiable

Similar listings