petsfactory.pk
All Pakistan
ماشاءاللہ منڈرا نر چھترا  | 12 ماہ | 2 دانت | 55–60 کلو — photo 1
Rs 1.1 LacsNegotiable

ماشاءاللہ منڈرا نر چھترا | 12 ماہ | 2 دانت | 55–60 کلو

Livestock › Sheepمویشی

Sundar Raiwind Road, Lahore, Punjab7 hours ago13 views

BHATTI

Member since Sept 2026 · 1 active listing

Details

Ageعمر
12 months
Sexجنس
male
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

ماشاءاللہ شاندار منڈرا نر چھترا فروخت کے لیے ماشاءاللہ نہایت خوبصورت، صحت مند اور مضبوط منڈرا نسل کا نر چھترا فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ عمر 12 ماہ ہے، خوبصورت کالی آنکھیں اور بہترین جسمانی ساخت کا حامل ہے۔ وزن تقریباً 55 سے 60 کلو کے درمیان ہے۔ نسل: منڈرا جنس: نر چھترا عمر: 12 ماہ وزن: 55–60 کلو آنکھیں: خوبصورت کالی قیمت: 115,000 روپے شوقین حضرات کے لیے بہترین اور خوبصورت جانور، تصاویر میں اس کا قد، کاٹھ اور باڈی واضح دیکھی جا سکتی ہے۔ صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔ /0/3/0/6/6/8/5/3/7/5/5/

Similar listings