petsfactory.pk
All Pakistan
1 Bakri aur 6 bachay — photo 1
1 Bakri aur 6 bachay — photo 2
1 Bakri aur 6 bachay — photo 3
1 Bakri aur 6 bachay — photo 4
1 Bakri aur 6 bachay — photo 5
1 Bakri aur 6 bachay — photo 6
1 Bakri aur 6 bachay — photo 7
1 Bakri aur 6 bachay — photo 8
1 / 8
Rs 55,000Negotiable

1 Bakri aur 6 bachay

Livestock › Goatsمویشی

Manawan, Lahore, Punjab6 hours ago0 views

Arslan

Member since Aug 2026 · 1 active listing

Details

Ageعمر
5 months
Sexجنس
pair
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

خوبصورت راجن پوری مکس بریڈ بکری بمعہ 6 بچوں کے برائے فروخت ماشاءاللہ صحت مند اور خوبصورت راجن پوری مکس بریڈ بکری اور ساتھ 6 بہترین بچے برائے فروخت ہیں۔ نسل: راجن پوری مکس (اعلیٰ نسل اور قد کاٹھ) تفصیل: 1 عدد بکری + 6 عدد بچے بچوں کی تفصیل: 3 نر (بکرے) اور 3 مادہ (بکریاں) : تمام بچے انتہائی خوبصورت، فعال اور صحت مند ہیں۔ خالص شوقین افراد کے لیے بہترین مال ہے۔ فروخت کی وجہ: دیکھ بھال اور سنبھالنے کے لیے بندہ میسر نہیں ہے، اس لیے فروخت کر رہے ہیں۔ پہلے آ کر خود موقع پر مال دیکھیں، اچھی طرح تسلی کریں اور پھر بات کریں۔ صرف سنجیدہ اور شوق کا سامان سمجھنے والے حضرات رابطہ کریں۔

Similar listings