petsfactory.pk
All Pakistan
0308---2936434 — photo 1
0308---2936434 — photo 2
0308---2936434 — photo 3
0308---2936434 — photo 4
0308---2936434 — photo 5
0308---2936434 — photo 6
1 / 6
Rs 123Negotiable

0308---2936434

Finchesفنچ

Model Colony - Malir, Karachi, Sindh6 hours ago64 views

zaid raza

Member since Sept 2026 · 1 active listing

Details

Ageعمر
456 months
Sexجنس
pair
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

Zebra Finch Colony For Sale - 10 Breeder Pairs - White, Fawn, Black Cheek *تفصیل:* السلام علیکم گھر کی پلی ہوئی زیبرا فنچ کی پوری کالونی برائے فروخت ہے۔ تمام پرندے ماشاءاللہ صحت مند، ایکٹو اور بریڈر ہیں۔ شوق سے رکھے ہوئے ہیں، ٹائم نہ ہونے کی وجہ سے سیل کر رہا ہوں۔ *کل 10 جوڑے دستیاب ہیں:* 1. کامن گرے زیبرا فنچ - 5 جوڑے 2. وائٹ زیبرا فنچ - 2 جوڑے 3. فان / براؤن زیبرا فنچ - 2 جوڑے (مارکیٹ میں کم ملتا ہے) 4. بلیک چیک زیبرا فنچ - 1 خاص جوڑا *قیمت فی جوڑا:* کامن - 800 روپے وائٹ - 1200 روپے فان براؤن - 1500 روپے بلیک چیک - 2000 روپے *پوری کالونی اکٹھی لینے والے کے لیے خصوصی آفر:* اگر کوئی بھائی سارے 10 جوڑے اکٹھے لے گ9 روپے میں دے دوں گا۔. 10000 لوکیشن: کراچی پنجرہ اور مٹکیاں قیمت میں شامل نہیں ہیں، صرف پرندے برائے فروخت ہیں۔ صرف سنجیدہ شوقین حضرات رابطہ کریں۔ شکریہ

Similar listings